حوزہ/ یمن کے عوام نے دارالحکومت صنعا سمیت مختلف صوبوں میں لاکھوں کی تعداد میں ریلیاں نکال کر غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت اور یمن پر ہونے والے حملوں کی سخت مذمت کی۔
حوزہ / سید عبدالملک بدرالدین نے کہا: اسرائیلی دشمن وہی مظالم جاری رکھے ہوئے ہے جو پوری دنیا کے سامنے آشکار ہو چکے ہیں، صہیونی امریکہ کی حمایت کے باعث مزید گستاخ ہو گئے ہیں۔
حوزہ/ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم مطہر کے صحنِ حضرت صاحب الزمان (عج) میں فاطمی نوجوانوں کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا جسمیں صہیونی غاصب رژیم کی شدید مذمت اور اسلامی جمہوریہ ایران…