۱۵ آبان ۱۴۰۳ |۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 5, 2024
اجتماع دانشجویی لبیک یا خامنه‌ای در حرم حضرت معصومه(س)

حوزہ/ حرم حضرت معصومہ (س) کے شبستان امام خمینی ہال میں "لبیک یا خامنہ‌ای" کے عنوان سے اسکولی طلباء ایک عظیم الشان طلبہ اجتماع منعقد ہوا، جس میں قم کے طلباء نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حرم حضرت معصومہ (س) کے شبستان امام خمینی ہال میں "لبیک یا خامنہ‌ای" کے عنوان سے اسکولی طلباء ایک عظیم الشان طلبہ اجتماع منعقد ہوا، جس میں قم کے طلباء نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔

اس اجتماع میں حجت الاسلام والمسلمین رستمی نے خطاب کیا، جبکہ اسٹیج کی میزبانی سید محمد رضا حسینیان نے کی۔ اجتماع میں عالمی شہرت یافتہ نوحہ خوان محمد رسولی نے اشعار پیش کئے اور معروف نوحہ خوان امیر عباسی اور ابوذر بیوکافی نے ولائی اشعار کے ذریعے حاضرین کو روحانی فضا میں محو کر دیا۔

یہ اجتماع طلباء کی جانب سے قائد انقلاب اسلامی کے ساتھ وفاداری اور حمایت کے اظہار کے طور پر منعقد کیا گیا، جس میں دینی و قومی جوش و جذبے کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .