لبنان (46)
-
جہاناٹلی میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے، فلسطین، ایران اور لبنان سے یکجہتی کا اظہار
حوزہ/ اٹلی کے مختلف شہروں میں ہزاروں افراد نے حکومتی پالیسیوں، فوجی اخراجات میں اضافے اور معاشی مشکلات کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین نے فلسطین، ایران اور لبنان کے عوام کی حمایت کرتے ہوئے جنگوں…
-
خطبہ نماز جمعہ لبنان:
جہانامریکہ لبنانی حکومت کو حزب اللہ اور مزاحمت کے خلاف اکسا رہا ہے: شیخ علی الخطیب
حوزہ/ لبنان کے شیعوں کی سپریم اسلامی کونسل کے نائب صدر حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ علی الخطیب نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ مختلف بہانوں سے لبنان کی حکومت کو مزاحمت کے ساتھ تصادم کی طرف لے جانے کی…
-
خواتین و اطفالسکردو میں سید مقاومت کی یاد میں تعزیتی ریفرنس: شہید حسن نصراللہ کی شہادت سے جذبۂ مقاومت مزید نمایاں ہوا، ڈاکٹر معصومہ جعفری
حوزہ/حوزہ علمیہ جامعۃ الزہراء سکردو بلتستان میں شہیدِ مقاومت سید حسن نصرالله کی یاد میں ایک پروقار تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا؛ جس میں اساتذہ اور طالبات نے بھرپور شرکت کی۔
-
پاکستانپاکستان کی تعمیر و ترقی کے لیے آئین و قانون کی بالا دستی ضروری؛ گورنر راج لگا کر عوامی مینڈیٹ پر شب خون مارا گیا، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے رہنما علامہ مقصود علی ڈومکی نے شکار پور سندھ کا دورہ کر کے، شہدائے جیکب آباد کی برسی کے سلسلے میں مؤمنین کرام اور تنظیمی رہنماؤں سے ملاقات کی اور انہیں برسی کی تقریب…
-
مقالات و مضامینتاریخِ اسلام کو سمجھنے کے لیے آج کے حالات پر نظر ڈالیے!
حوزہ/جو لوگ یہ سوال اٹھاتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ کی رحلت کے بعد آخر یہ کیسے ممکن ہے کہ اکثریت نے آپؐ کی نافرمانی کی ہو، اہلِ بیتؑ کو نظرانداز کیا ہو اور حالات یکسر بدل گئے ہوں،…
-
پاکستانامریکہ، مشرقِ وسطیٰ میں مزاحمت کے خلاف سعودی اتحاد کو آگے لانا چاہتا ہے، علامہ جواد نقوی
حوزہ/تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ پاکستان کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے کہا کہ طوفان الاقصیٰ ایک صدی سے ظلم و بربریت کا شکار فلسطینی قوم کی بقا اور حقِ خودارادیت کی مزاحمت کا مظہر ہے، جو اب لبنان،…
-
ایرانایم ڈبلیو ایم کے تحت قم میں شہدائے مقاومت کانفرنس: بین الاقوامی وفود کی شرکت؛ سید مقاومت کو بھرپور خراجِ تحسین
حوزه/ایم ڈبلیو ایم قم کے تحت, شہید سید حسن نصراللہ، شہید سید ہاشم صفی الدین اور مزاحمتی محاذ کے دیگر شہداء کی یاد میں ’’شہدائے مقاومت کانفرنس‘‘ قم کے مرکزی کانفرنس ہال الغدیر میں منعقد ہوئی،…
-
جہانشہید سید حسن نصراللہ سے کیا عہد فلسطین کی آزادی تک قائم رہے گا: شیخ غازی حنینہ
حوزہ/ تجمع علمای مسلمان لبنان کے سربراہ شیخ غازی حنینہ نے کہا ہے کہ فرزندان مزاحمت شہیدِ امت سید حسن نصراللہ سے کیے گئے عہد پر قائم ہیں اور یہ راستہ فلسطین کی آزادی اور صہیونی غاصبوں کے انخلا…
-
مقالات و مضامیندلوں کے سردار سید مقاومت
حوزہ/دین کے معاملے میں جوانی ہی سے آپ بڑے سنجیدہ اور متین تھے چنانچہ اگر کوئی دین کے بارہ میں شوخی یا مذاق کرتا تو اسے آپ پسند نہیں کرتے تھے؛ یعنی جوانی ہی سے دین کے بارہ میں غیرت مند تھے۔
-
مقالات و مضامینشہید سید حسن نصر اللہؒ اور مکتبِ حسینؑ؛ کربلا سے عصرِ حاضر کی مزاحمت تک
حوزہ/27 ستمبر 2026 کو شہیدِ مقاومت، سالارِ استقامت، قائدِ کاروانِ حریت، علم بردارِ مکتبِ کربلا، پیرو فکر حسینی، مردِ میدانِ مزاحمت علامہ سید حسن نصر اللہ رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی شہادت کو دو…
-
ہندوستاناسرائیل لبنان کے باقی علاقوں سے اپنی فوج واپس بلائے: برکس کا متفقہ مطالبہ
حوزہ/ برکس ممالک نے غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی مخالفت کرتے ہوئے فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت اور لبنان میں جنگ بندی پر مکمل عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔ برکس ممالک نے اسرائیل سے لبنان…
-
مقالات و مضامینمجاہد شہید سید ہاشم صفی الدین +سوانح عمری
حوزہ/1964ء میں جنوبی لبنان کے علاقہ دیر قانون النہر میں ایک معروف دینی خاندان میں پیدا ہونے والے شہید علامہ سید ہاشم صفی الدین رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کا تعلق ایسے خانوادے سے تھا جس نے لبنان کی…
-
جہانصہیونی حملوں میں 10 لبنانی شہید، 7 زخمی
حوزہ/ جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد شہید اور 7 دیگر زخمی ہوگئے، جبکہ کفررمان میں امدادی کارکنوں کی گاڑی کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
-
مذہبی31 اگست؛ ایک روشن مینار لیبیا کی تاریکی میں اوجھل
حوزہ/امام موسیٰ صدر ایک بلند قامت شخصیت، نرم گفتار، متین مزاج، کشادہ فکر اور ایسا وقار جس میں علم بھی تھا اور انسان دوستی بھی۔ وہ صرف ایک عالمِ دین نہیں تھے، نہ صرف ایک سیاسی رہنما، نہ صرف ایک…
-
پاکستانمسلمانوں کو باہمی اختلافات سے بالاتر ہو کر اتحاد اور وحدت کا مظاہرہ کرنا ھوگا، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے زیرِ اہتمام ’’عشقِ پیغمبرِ اعظمؐ مرکزِ وحدت المسلمین‘‘ کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی، جس کی میزبانی مجلسِ وحدتِ مسلمین نے کی۔ کانفرنس میں مختلف…
-
جہانامام موسیٰ صدر کی گمشدگی کا معمہ حل کرنے کے لیے پیروی جاری رہے گی، تحریک امل کا عزم
حوزہ/ لبنان کی تحریک امل نے امام موسیٰ صدر اور ان کے دو ساتھیوں کی گمشدگی کے 48 سال مکمل ہونے پر ان کے انجام کا سراغ لگانے اور حقیقت سامنے آنے تک اس معاملے کی پیروی جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
جہانبعلبک میں علماء کا اسرائیلی منصوبوں کے مقابل مزاحمت کی حمایت کا اعلان
حوزہ/ لبنان کے شہر بعلبک میں میلادِ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ہفتۂ وحدت اسلامی کے موقع پر منعقدہ تقریب میں علما اور سیاسی و سماجی شخصیات نے صہیونی منصوبوں کے مقابل مزاحمت کے ساتھ…
-
علماء و مراجعآیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی جنگ سے متاثرہ لبنانی یتیموں کے لیے امدادی اسکیم
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کے دفتر نے جنگ سے متاثرہ یتیموں کی مالی معاونت کے لیے امدادی اسکیم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پروفیسر ڈاکٹر شاہین عباس کی ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے حوزہ نیوز سے خصوصی گفتگو:
انٹرویوزرہبرِ معظم کی شہادت نے مسلم امہ کو ایک دوسرے کے قریب آنے اور اسلام کی حقیقی روح کو سمجھنے کا عملی سبق دیا
حوزہ/محترمہ پروفیسر ڈاکٹر شاہین عباس نے میلادالنبی اور ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے حوزہ نیوز کے نمائندے سے گفتگو میں رہبرِ شہید کی عالم اسلام کے لیے خدمات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ رہبرِ معظم کی شہادت…
-
مقالات و مضامینعراق و لبنان میں محاذِ مقاومت: موجودہ صورتحال، چیلنجز اور مستقبل
حوزہ/ مشرقِ وسطیٰ کا سیاسی اور عسکری منظرنامہ گزشتہ چند برسوں میں غیر معمولی تبدیلیوں سے گزرا ہے۔ غزہ جنگ، اسرائیل کی مسلسل جارحیت، ایران اور اسرائیل کے درمیان براہِ راست کشیدگی، لبنان اور عراق…
-
مذہبیسرخ تشیع؛ شہید اول
حوزہ/ شہید اول جنوبی لبنان کے علاقے جزین میں 734 ہجری میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اپنے قصبے میں ہی حاصل کی۔ والد نے ذہانت دیکھتے ہوئے مزید تعلیم حاصل کرنے کے لئے عراق جانے کی اجازت دے دی۔ آپ…
-
جہانلبنان پر صہیونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری
حوزہ/ غاصب صہیونی حکومت نے جنوبی لبنان پر فضائی حملوں، گولہ باری، گھروں کو نذرِ آتش کرنے اور دھماکوں کے ذریعے اپنی جارحیت اور لبنان کی خودمختاری کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھا۔
-
مقالات و مضامینسوشل میڈیا؛ دشمن کا جدید ہتھیار
حوزہ/ سوشل میڈیا نے جہاں دنیا کو ایک دوسرے کے قریب لانے اور معلومات کی فراہمی میں اہم کردار ادا کیا ہے، وہیں دشمن بھی اسے اپنے مفادات کے لیے ایک مؤثر ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ چند…
-
جہانبیروت میں «لبنان میں انسانیت کے لیے اتحاد» کانفرنس؛ اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانا ناممکن ہے
حوزہ/ لبنان میں جاری اسرائیلی جارحیت اور ملک کو درپیش چیلنجز کے درمیان «لبنان میں انسانیت کے لیے اتحاد» کے عنوان سے کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں ملک کی قومی وحدت، خودمختاری اور انسانی وقار کے تحفظ…
-
جہانکتائب پارٹی لبنان: جنگ کے سایے میں مذاکرات ناقابلِ قبول/حکام اپنے مؤقف پر نظر ثانی کریں
حوزہ/ لبنان بالخصوص انصار اور دیر الزہرانی کے قصبوں پر صیہونی دشمن کی جارحیت کی شدت کے پیشِ نظر، لبنانی حکومت کی جانب سے مذاکرات جاری رکھنے کی افادیت کے بارے میں سوالات اٹھ رہے ہیں۔
-
جہانغاصب دشمن سے امن ناممکن ہے: لبنانی دروزی رہنما
حوزہ/ لبنان کے طائفۂ دروز (موحدین) کے شیخ عقل، شیخ سامی ابی المنیٰ نے کہا ہے کہ وطن کی نجات کا واحد راستہ عوام کا اتحاد اور حالات کے نتائج پر گہری نظر رکھنا ہے، خصوصاً ایسے کھلے جارحانہ رویے…
-
جہانجنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد شہید، حکومت سے فوری اقدام کا مطالبہ
حوزہ/ لبنان کے شہید بچوں کے اہل خانہ کی تنظیم نے جنوبی لبنان کے قصبے انصار میں اسرائیلی فوج کے حالیہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے لبنانی حکومت سے شہریوں اور بچوں کے تحفظ کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات…
-
جہانانجمنِ علمائے مسلمان لبنان: غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ سوائے مزاحمت کے کوئی حل ممکن نہیں
حوزہ/ انجمنِ علمائے مسلمان لبنان نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کی جانب سے لبنان کے خلاف توپ خانے کی گولہ باری اور فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ لبنانی حکام ان جارحیتوں کا مقابلہ کرنے کے لیے کوئی…
-
جہانبیروت مزاحمت کا مرکز ہے؛ اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کی ہر کوشش مسترد کرتے ہیں: شیخ اللبابیدی
حوزہ/ لبنان کے سنی عالم دین شیخ محمد اللبابیدی نے کہا ہے کہ بیروت مزاحمت، سخاوت، ایثار اور قربانی کا مرکز ہے اور لبنانی عوام اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی ہر کوشش کو مسترد کرتے ہیں۔
-
جہاناسرائیل لبنان میں انتشار پھیلانا چاہتا ہے، اس سازش کو ناکام بنائیں گے: لبنانی آرمی چیف
حوزہ/ لبنان کے آرمی چیف جنرل روڈولف ہیکل نے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض قوتوں کا ایک اہم مقصد لبنان میں داخلی انتشار اور فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا ہے، جسے ہر صورت ناکام بنایا جائے گا۔