عاشوراء (12)
-
آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ لطف اللہ صافی گلپائگانی رحمۃ اللہ علیہ؛
مقالات و مضامینعزائے فاطمی، یعنی غدیر و عاشورا اور ظالموں کے خلاف احتجاج و فریاد
حوزہ/عزائے فاطمی ایک تاریخ ہے، ایک خاص محور و عظمت ہے، حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کا خطبہ فدک ایک معجزہ ہے۔ عزائے فاطمی، یعنی ظالموں کے خلاف صدائے احتجاج ہے۔
-
مقالات و مضامین’’کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا‘‘ سے مراد حق و باطل کے معرکہ کا استمرار
حوزہ/"اس جملے سے مراد حق و باطل کے معرکہ کا استمرار ہے جو ہر زمانے میں حسینیوں اور یزیدیوں کے درمیان جاری ہے اور رہے گا"۔
-
مقالات و مضامیناسیرانِ کربلا کی کوفہ آمد
حوزہ/جب قافلہ زینبیہ کوفہ کے قریب پہنچا، روایات میں لکھا ہے کہ کوفہ کی عورتیں تماشہ دیکھنے گھروں کی چھتوں پر آئیں اور لوگ بازاروں میں جمع ہو گئے۔
-
گیلریتصاویر/ جیکب آباد پاکستان میں عظیم الشان مجلسِ عزاء+تصاویر
حوزہ/ ڈی سی چوک جیکب آباد پاکستان پر ایک عظیم الشان مجلسِ عزاء منعقد ہوئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں مؤمنین نے شرکت کی۔ مجلسِ عزاء سے علامہ مقصود علی ڈومکی نے خطاب کیا۔
-
جہاندُنیا بھر کی طرح یونان میں بھی عشرہ محرم الحرام مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا+رپورٹ
حوزہ/دُنیا بھر کی طرح یونان میں بھی عشرۂ محرم الحرام بھرپور مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا، اِس سلسلے میں یونان کے مختلف شہروں میں دس روزہ دینی محافل کا انعقاد کیا گیا جبکہ محرم الحرام…
-
انجمنِ شرعی شیعیانِ کشمیر کے تحت گلشنِ باغ سرینگر اور بڈگام میں یومِ عاشورا کا جلوس برآمد:
ہندوستانسرینگر کے تاریخی ماتمی جلوس پر پابندی بدستور جاری؛ حکومتی دعویٰ کھوکھلا ثابت ہوا، آغا حسن
حوزہ/عاشورا کے موقع پر جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے اہتمام سے وادی بھر میں خصوصی مجالس و عزاداری کا انعقاد ہوا اور متعدد مقامات پر ذوالجناح کے جلوس برآمد کئے گئے۔
-
ایرانمجمع کریمۂ اہلبیتؑ قم المقدسہ کی جانب سے سبیل حسینی کا اہتمام+تصاویر
حوزہ/ ہر سال کی طرح اس سال بھی "مجمع کریمہ اہلبیتؑ قم المقدسہ (طلاب غاسینگ تا ہلال آباد، کھرمنگ بلتستان مقیم قم)" کی طرف سے 10 محرم الحرام عاشورائے حسینی کے موقع پر جوارِ حرم مطہر حضرت فاطمہ…
-
ایرانایران بھر میں عاشورائے حسینی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے+رپورٹ/تصاویر
حوزہ/آج اسلامی جمہوریہ ایران بھر میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے باوفا اصحاب کی یاد میں جلوس اور عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
مقالات و مضامینباب الحوائج حضرت علی اصغر (ع)
حوزہ /واقعہ کربلا کے سب سے کمسن مجاہد و شہید حضرت علی اصغر علیہ السلام معمار کربلا سید الشہداء امام حسین علیہ السلام اور حضرت رباب سلام اللہ علیہا کے فرزند تھے۔
-
مقالات و مضامینامام حسین (ع) کی جاودانی تحریک
حوزہ/ حسینؑ دائرہ صبر و رضا، اہل وفا، غازہٗ رخسار یقین، محافظ دین مبین، سجود کی آبرو، مسجود کی آرزو، شہزادہٗ گلگوں قبا، سید الشہداء، امام عالی مقام حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت اور آپ…
-
ہندوستانآغازِ محرم؛ سال تجدیدِ بیعتِ حسینی (ع)
حوزہ/آغاز بہار غم، آغاز فصل عزاداری، یعنی روح وجان کی پاکیزگی و طہارت کے اقدام وعمل سے اپنی روح وجان کو حسین و اصحاب حسین علیہم السلام سے پیوند دینا اور ان کے اوصاف و کمالات، یعنی حق کی راہ میں…