تصاویر/ سکردو بلتستان پاکستان کے نواحی علاقے کواردو میں یومِ عاشوراء کے موقع پر عظیم الشان جلوس عزاء برآمد ہوا، جس میں مؤمنین کی کثیر تعداد شریک تھی۔ اس موقع پر رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی حسینی خامنہ ای کی تصاویر لیے ان کی حمایت میں نعرے لگائے گئے۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی یوم عاشورا کے موقع پر راولپنڈی کے مرکزی جلوس عزاداری میں شرکت؛
عزاداری نے ہمیں ظالم سے نفرت اور مظلوم سے ہمدردی کا درس دیا ہے، علامہ عارف حسین واحدی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی کی طرف سے علامہ عارف حسین واحدی کی سربراہی میں ایک وفد نے راولپنڈی، راجہ بازار میں یوم عاشورا کے مرکزی…
-
جعفریہ سپریم کونسل مظفرآباد کی جانب سے محرم میں امن و امان کے قیام پر حکومت اور اعلیٰ حکام کو خراجِ تحسین
حوزہ/جموں وکشمیر پاکستان کی جعفریہ سپریم کونسل نے ایک بیان میں، محرم الحرام میں امن و امان کے قیام پر حکومت اور اعلیٰ حکام کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
کراچی: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے جلوس عاشورا میں نماز باجماعت، رہبر معظم کی حمایت اور امریکا و اسرائیل کے خلاف احتجاج
حوزہ/ کراچی میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام مرکزی جلوسِ عاشورا میں مولانا شہنشاہ حسین نقوی کی امامت میں نماز باجماعت ادا کی گئی، جہاں امام…
-
تصاویر/ قم المقدسہ میں انجمن طویریج کا تاریخی جلوس؛ روز عاشور خیموں کے نذر ہونے کی منظر کشی
حوزہ/ ہر سال کی طرح اس سال بھی قم المقدسہ میں مقیم کربلائیوں نے روز عاشور خیام حسینی کے جلائے جانے کی پر درد منظر کشی کی جسے دیکھ کر لوگوں میں کہرام بپا…
-
امام جمعہ سکردو علامہ شیخ جعفری سے مولانا علی رضا رضوی کی ملاقات؛ بلتستان کے آداب کا اعتراف
حوزہ/مرکزی جامع مسجد سکردو کے امام جمعہ اور داعی اتحاد بین المسلمین علامہ شیخ محمد حسن جعفری سے، مولانا سید علی رضا رضوی نے ان کے دفتر میں ملاقات اور مختلف…
-
کربلا کا پیغام؛ ظلم کے خلاف قیام اور انسانیت کی نجات ہے/آج کے یزیدوں کا مقابلہ کرنے کے لیے حسینی کردار اپنانا ہوگا، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ مقصود علی ڈومکی نے چک ضلع شکارپور میں منعقدہ یومِ عاشوراء کی مجلسِ عزاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت…
-
تصاویر/ حرم حضرت معصومہ (س) میں عاشورہ کے دن ماتمی جلوسوں کی پرسہ داری
حوزہ/ اس سال بھی روز عاشور کے دن متعدد ماتمی انجمنوں نے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ کا غم منانے کے لئے جلوس عزا نکالا اور اپنے مخصوص انداز میں نوحہ…
-
پاکستانی وزیراعظم کا یومِ عاشوراء پر پیغام: یوم عاشورہ حق، عدل اور اصول پسندی کا دائمی پیغام ہے
حوزہ/ یومِ عاشوراء 1447ھ کے موقع پر پاکستان کے وزیرِ اعظم نے نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد میں قوم کے نام خصوصی پیغام…
-
حوزہ علمیہ قم کے اساتذہ کا رہبر انقلاب اسلامی کی حمایت میں بیان: ہر قسم کی توہین و حملے کا ’’جان و دل سے‘‘ دفاع کریں گے
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے ۱۰۲ ممتاز اساتذہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہای کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ رہبر…
-
پاکستان بھر میں یوم عاشورا کے جلوس، مجالس و عزاداری / شہداء کربلا کا پرسہ جاری
حوزہ / پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں روز عاشورا کے موقع پر عزاداری مظلوم کربلا کے سلسلہ میں جلوس اور ماتمداری کی جا رہی ہے۔
-
تصاویر/ سورو ویلی کارگل لداخ میں یومِ عاشوراء کا عظیم الشان جلوس برآمد؛ رہبرِ انقلاب کی حمایت کا اعلان
حوزہ/ سورو ویلی کارگل لداخ میں، انجمنِ صاحب الزمان کے تحت یومِ عاشوراء کا عظیم الشان جلوس برآمد ہوا، جس میں ہزاروں مؤمنین نے شرکت کر کے شہدائے کربلا کو…
-
ایران، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا بھر میں عاشورائے حسینی
حوزہ/ عراق، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
کربلا مظلوموں کا قیامت تک کا منشور ہے، رہبر معظم کو نقصان پہنچا تو امریکی سفارت خانے محفوظ نہیں رہیں گے، ترجمان آئی ایس او پاکستان
حوزہ/ 9 محرم الحرام کو امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی ریجن کے زیر اہتمام مرکزی جلوس کے دوران نماز باجماعت کا اہتمام کیا گیا، جس میں ترجمان آئی ایس او…
-
علامہ عارف واحدی:
محرم الحرام میں اتحاد و وحدت کی فضا کو قائم رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے لیکن اسے ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے !!
حوزہ/ علامہ عارف حسین واحدی نے کہا: پنجاب میں مجالس اور جلوسوں کے منتظمین پر ایف آئی آرز کا اندراج کا سلسلہ بدقسمتی سے ایک مہم کے انداز میں جاری ہے۔ جس…
-
مدرسہ خدیجۃ الکبریٰ کی طالبات کی میٹرک امتحانات میں نمایاں کارکردگی/اساتذہ کو خراجِ تحسین
حوزہ/ مدرسہ خدیجہ الکبریٰؑ گمبہ سکردو بلتستان کی ہونہار طالبات نے میٹرک بورڈ کے سالانہ امتحانات میں 95 فیصد کامیابی حاصل کر کے اساتذہ کا سر فخر سے بلند…
-
صدر مملکت پاکستان؛ آصف علی زرداری کا یوم عاشورا پر پیغام:
پاکستان کو امام حسین (ع) کے پیغامِ حریت اور عدل کا مظہر بنائیں گے
حوزہ / صدر مملکت پاکستان آصف زرداری نے کہا: ملک کو درپیش چیلنجز کے تناظر میں ہمیں حسینی کردار کی ضرورت ہے۔ یومِ عاشورہ ہمیں قربانی، حق گوئی اور عزمِ صمیم…
-
امام مہدی (ع) کا انتظار ہی نہیں، بلکہ ان کے استقبال کے لیے آمادگی ضروری ہے: خواہر سیدہ انعم کاظمی
حوزہ/ٹاؤن شپ لاہور پاکستان میں مجلسِ عزاء سے خطاب میں سیدہ انعم کاظمی نے انتظار، ظہور اور امام مہدی علیہ السّلام کے استقبال کے موضوع پر تفصیل سے روشنی…
آپ کا تبصرہ