جلوس عزاء (61)
-
پاکستانتحفظ عزاداری کے لیے احتجاج ہو یا حکومت سے مذاکرات، شیعہ علماء کونسل تیار ہے: قاسم علی قاسمی
حوزہ/شیعہ علماء کونسل پنجاب کے فوکل پرسن قاسم علی قاسمی نے واضح کیا ہے کہ تحفظ عزاداری کے لیے احتجاج ہو یا حکومت سے مذاکرات، شیعہ علماء کونسل پر عزم اور تیار ہے۔ ہم عوامی قوت اور آئین پاکستان…
-
جہانتنزانیہ میں رحلتِ رسول اکرمؐ و شہادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام پر جلوس عزاء برآمد
حوزہ/ تنزانیہ کے شہر دارالسلام میں شیعوں نے رسول اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحلت اور شہادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے موقع پر پُرسوز ماتمی جلوس نکالا، اس جلوس کا مقصد…
-
ہندوستانقرآن اور اہل بیتؑ ہدایت الٰہی کے دو ناقابلِ تفریق سرچشمے: آقا سید حسن موسوی
حوزہ/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں و کشمیر کے زیرِ اہتمام اور صدر تنظیم حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی کی قیادت میں ۲۵ صفر المظفر کو درگنڈ بمنہ میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ مجلسِ عزاء…
-
ہندوستانامام حسینؑ نے انسانیت کو ظلم و جبر کے سامنے سر نہ جھکانے کا درس دیا: حجت الاسلام مسرور عباس انصاری
حوزہ/اربعین حسینی کی مناسبت سے سجاد آباد چھتہ بل، سرینگر جموں وکشمیر میں ایک عظیم مجلسِ عزاء منعقد ہوئی؛ مجلس سے مولانا مسرور عباس انصاری نے خطاب کیا، جبکہ مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
ہندوستانیومِ اربعین، شہادتِ عظمیٰ کے پیغام کی ترویج کے حوالے سے تاریخ ساز دن: آقا سید حسن موسوی
حوزہ/جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے اہتمام سے یومِ اربعین حسینیؑ کے موقع پر حسب روایت وادیٔ کشمیر کے مختلف علاقوں میں خصوصی مذہبی تقریبات، مجالسِ عزاء اور جلوس ہائے عزا و ذوالجناح عقیدت و…
-
پاکستانمحراب پور سندھ؛ اربعین حسینی کے موقع پر نمازِ ظہرین کی باوقار جماعت
حوزہ/امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیماتِ قرآن و اہلبیتؑ کی جانب سے 20 صفر چہلم امام حسین علیہ سلام کے موقع پر مرکزی جلوسِ عزاء کے دوران نمازِ ظہرین بمقام حسینی چوک محرابپور سندھ پاکستان میں…
-
ہندوستانہندوستان بھر میں شہیدانِ کربلا کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا
حوزہ/ہندوستان بھر میں شہیدانِ کربلا کا چہلم عقیدت و احترام کے ساتھ منانے کا سلسلہ جاری ہے۔اسی مناسبت سے ہر سال کی طرح اس سال بھی بتاریخ ۵؍اگست بروز بدھ مبارکپور ضلع اعظم گڑھ میں شہیدانِ کربلا…
-
ہندوستانانسانی عزت و وقار کا تحفظ، اسلامی معاشرے کی بنیاد ہے: آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/سات صفر المظفر کی مناسبت سے انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے زیرِ اہتمام مجالسِ عزاء اور جلوس عزا کا پُر وقار انعقاد ہوا؛ جن میں عزاداروں نے بھرپور شرکت کی۔
-
جہاننائجیریا میں اربعین حسینیؑ کے استقبال میں جلوس عزاء برآمد
حوزہ/ نائجیریا میں شیخ ابراہیم زکزاکی کی قیادت میں اسلامی تحریک کے اراکین اور عزاداروں نے صوبہ جیگاوا کے علاقے بیرنین کُدو میں 1448 ہجری کے اربعین حسینیؑ کے استقبال کے سلسلے میں پہلا جلوس عزاء…
-
ہندوستانکشمیر؛ تلرزو بانڈی پورہ میں انجمنِ شرعی شیعیان کے زیرِ اہتمام مجلسِ عزاء و جلوس علم
حوزہ/جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے زیرِ اہتمام آج تلرزو، بانڈی پورہ میں ایک عظیم الشان مجلسِ عزاء اور جلوس علم کا انعقاد عمل میں آیا، جس میں ہزاروں کی تعداد میں عزاداران امام حسینؑ نے عقیدت…
-
ہندوستانامام زین العابدینؑ نے اپنے کردار و عمل سے پیغام کربلا کو رہتی دنیا تک زندہ و جاوید بنا دیا: آغا سید حسن
حوزہ/حضرت سید الساجدین امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے زیرِ اہتمام وادیٔ کشمیر کے مختلف علاقوں میں مجالسِ عزا، جلوسہائے عزاداری اور…
-
ہندوستانکرگل میں رہبرِ شہید کی تدفین کے موقع پر مجلسِ تعزیت، فاتحہ خوانی اور جلوسِ عزا کا انعقاد
حوزہ/ رہبرِ شہید حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ایؒ کی تدفین کے موقع پر جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیرِ اہتمام حوزۂ علمیہ اثنا عشریہ کرگل میں ایک پُروقار مجلسِ تعزیت، فاتحہ…
-
ہندوستانعزاداری کردار سازی اور قرآنی و حسینی اقدار سے وابستگی کا ذریعہ: مولانا سید مجتبیٰ عباس موسوی
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے زیرِ اہتمام چودہویں محرم الحرام کے موقع پر وادیٔ کشمیر کے مختلف علاقوں میں مجالسِ عزا، جلوس ہائے عزاء نہایت عقیدت، مذہبی احترام اور منظم انداز میں منعقد…
-
گیلریتصاویر/کارگل لداخ میں جلوس عزاء: شہدائے میناب کو خراجِ عقیدت اور رہبرِ انقلاب سے تجدیدِ عہد
حوزہ/انجمنِ صاحب الزمان کارگل لداخ کے تحت تیرہویں محرم کا جلوس نہایت عقیدت و احترام سے نکالا گیا؛ جس میں علمائے کرام اور مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کر کے شہدائے کربلا کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔…
-
ہندوستانوادی کشمیر میں جلوس ہائے عزاء کا سلسلہ جاری: واقعۂ کربلا ظلم کے خلاف استقامت، حریت اور انسانی اقدار کا ابدی منشور ہے، آغا سید حسن
حوزہ/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں و کشمیر کے اہتمام سے 13ویں محرم الحرام کے موقع پر وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں علم شریف اور ذوالجناح کے جلوس عقیدت و احترام کے ساتھ برآمد کیے گئے۔ ان جلوسوں میں…
-
پاکستانتکفیریوں کی ریلی کے نتیجے میں ہونے والا پُرتشدد واقعہ، انتظامیہ کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے: علامہ باقر زیدی
حوزہ/جعفریہ الائنس پاکستان کے ترجمان نے خیرپور میں کالعدم تکفیری جماعت کی ریلی اور اس کے نتیجے میں ہونے والے پُرتشدد واقعے کو انتظامیہ کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ واقعہ…
-
گیلریتصاویر/انجمنِ صاحب الزمان کارگل لداخ کے تحت عاشوراء کا عظیم الشان جلوس
حوزہ/انجمنِ صاحب الزمان عجل الله تعالیٰ فرجہ الشریف کے زیرِ اہتمام، کارگل لداخ میں یومِ عاشوراء کا عظیم الشان جلوس منعقد ہوا؛ جس میں علمائے کرام سمیت ہزاروں مؤمنین شریک ہوئے۔
-
ہندوستانانجمنِ شرعی شیعیان کشمیر کے تحت عزاداری اور جلوس کا سلسلہ جاری/مقصد امام کی پیروی پر زور
حوزہ/انجمنِ شرعی شیعیان کے زیر اہتمام وادیٔ کشمیر میں یومِ عاشوراء کی عظیم الشان مذہبی تقریبات؛ میرگنڈ بڈگام اور گلشن باغ سرینگر کے جلوسوں میں دسیوں ہزار عزاداروں نے شرکت کر کے جناب سیدہ کے حضور…
-
پاکستاننواسہ رسول کی قربانی عالمگیر ہے: مولانا بنیامین نقوی
حوزہ/اسلام آباد کے مرکزی جلوس عزاء کے دوران شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سینئر نائب صدر مولانا علی بنیامین نقوی نے کہا کہ نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے باوفا ساتھیوں کی قربانی…
-
پاکستانآئی ایس او ضلع کرم پارا چنار کے تحت عاشوراء کا جلوس: شہید رہبر کو خراجِ تحسین اور رہبر معظم سے تجدیدِ عہد
حوزہ/امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن ضلع کرم پاراچنار کے زیرِ اہتمام روز عاشوراء کے موقع پر پاراچنار کے مرکزی جلوس میں مغربین کی نماز رکن ذیلی نظارت علامہ زاہد حسین انقلابی…
-
ہندوستانیاگی پورہ ماگام میں انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت گیارہویں محرم کا جلوس برآمد
حوزہ/گیارہویں محرم کی مناسبت سے یاگی پورہ ماگام میں انجمنِ شرعی شیعیان کشمیر کے تحت جلوس عزاء برآمد ہوا؛ عزادارانِ امام سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سید مجتبیٰ عباس موسوی نے نماز، صبر اور کربلا کے…
-
گیلریتصاویر/ تنزانیہ کے دارالسلام میں یومِ عاشورہ کا عظیم جلوسِ عزا، سینکڑوں عزاداروں کی شرکت
حوزہ/ تنزانیہ کے معاشی دارالحکومت دارالسلام میں یومِ عاشورہ کے موقع پر سینکڑوں شیعہ مؤمنین نے جلوسِ عزا نکال کر حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ عزاداروں نے…
-
گیلریتصاویر/ امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں عاشورہ اور شامِ غریباں کی مجالسِ عزا کا انعقاد
حوزہ/ امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں واقع مرکز اہلِ بیتؑ دارالعباس میں عشرۂ محرم، یومِ عاشورہ اور شامِ غریباں کے موقع پر مجالسِ عزا منعقد ہوئیں، جن میں بڑی تعداد میں عزادارانِ امام…
-
ویڈیوزویڈیو/بلتستان پاکستان میں یوم عاشوراء کے جلوس میں عزاداروں کا عظیم اجتماع، استکبار شکن نعرے
حوزہ/دنیا بھر کی طرح بلتستان پاکستان میں بھی عاشوراء کے موقع پر عظیم الشان جلوس ہائے عزاء نکالے گئے؛ جن میں ہزاروں مؤمنین نے شرکت کی اور استکبار شکن نعرے لگائے۔
-
ہندوستانسرینگر میں جلوس عاشوراء:واقعۂ عاشورا تاریخ اسلام کا عظیم سانحہ اور حق، عدل، آزادی اور ظلم و جبر کے خلاف دائمی استقامت، مولانا سید مجتبیٰ موسوی
حوزہ/سرینگر جموں وکشمیر میں یومِ عاشوراء کا روایتی جلوس ذوالجناح، امام بارگاہ گلشن باغ سے برآمد ہوا اور گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول کے احاطے میں ہزاروں عزاداروں نے باجماعت نماز ظہرین ادا کرنے…
-
ہندوستانممبئی میں عظیم الشان جلوس عاشورائے حسینی برآمد، ہزاروں عزاداروں کی شرکت
حوزہ/ ممبئی میں 10 محرم الحرام کے موقع پر حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کی یاد میں سالانہ عاشورہ کا عظیم الشان جلوس انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ نکالا گیا، جس میں شہر بھر سے ہزاروں…
-
گیلریتصاویر/راولپنڈی پاکستان میں مرکزی جلوس یومِ عاشوراء/پر شکوہ نمازِ جماعت اور رہبرِ انقلابِ اسلامی سے تجدیدِ عہد
حوزہ/راولپنڈی پاکستان میں مرکزی جلوس یومِ عاشوراء عقیدت و احترام سے نکالا گیا؛ جس میں ہزاروں مؤمنین شریک ہوئے۔ اس موقع پر نمازِ جماعت قائم کی گئی، جبکہ عزاداروں نے رہبرِ انقلابِ اسلامی سے تجدیدِ…
-
گیلریتصاویر/کراچی پاکستان میں شبِ عاشور کی مجلسِ عزاء/ہر طرف رقت آمیز مناظر
حوزہ/کراچی پاکستان کی مختلف امام بارگاہوں میں شبِ عاشور کی مجالسِ عزاء منعقد ہوئیں؛ جن میں مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کر کے سیدہ کو پرسہ پیش کیا۔ اس موقع پر ہر طرف رقت آمیز مناظر دیکھنے کو…
-
گیلریتصاویر/آئی ایس او کراچی کے تحت دورانِ جلوس نمازِ جماعت کا اہتمام/رہبرِ انقلاب سے تجدیدِ عہد
حوزہ/امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن کی جانب سے، دوران جلوس عزاء نمازِ جماعت کا عظیم الشان اہتمام کیا گیا؛ نماز حجت الاسلام مولانا صادق جعفری کی زیر اقتداء کی گئی۔ نماز کے اختتام…
-
گیلریتصاویر/ قم المقدسہ میں علماء و طلابِ ہند کا عظیم الشان جلوسِ عاشورا، حرمِ حضرت معصومہؑ پر اختتام
حوزہ/ قم المقدسہ میں یومِ عاشورا کے موقع پر مجمع علماء و طلابِ ہند کے زیرِ اہتمام ایک عظیم الشان جلوسِ عزا برآمد ہوا، جو حسینیہ امام صادقؑ سے شروع ہو کر مختلف شاہراہوں اور راستوں سے گزرتا ہوا…