حوزہ/عاشور خانۂ حسینی سیدواڑہ آندھراپردیش میں ہر سال کی طرح اس سال بھی عزائے فاطمیہ نہایت شاندار اور عقیدت و احترام سے منایا گیا؛ اس سلسلے میں دو روزہ مجالسِ عزاء منعقد ہوئیں، مجالسِ عزاء سے مولانا سید ذکی باقری نے خطاب کیا، جبکہ مؤمنین و مؤمنات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha