حوزہ/ سید الساجدین حضرت امام زین العابدین ؑ کے یوم شہادت کی مناسبت سے انجمن شرعی شیعیان جموں وکشمیر کے اہتمام سے وادی بھر میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ اس سلسلے کا سب سے بڑا اجتماع شالیمار سرینگر میں منعقد ہوا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha