شہادت امام زین العابدین علیہ السلام
-
امام سجاد (ع) نے حکمت و اخلاق سے دشمن کو دوست بنایا: مولانا سید اشرف علی غروی
حوزہ/ مولانا سید اشرف علی غروی نے امام زین العابدین علیہ السلام کی روش تبلیغ بیان کرتے ہوئے فرمایا: امام زین العابدین علیہ السلام نے اپنی حکمت اور اخلاق سے دشمن کو دوست بنایا۔
-
امام زین العابدین علیہ السلام
حوزہ/امام زین العابدین علیہ السلام ہمارے چوتھے امام ہیں، آپؑ کے والد ماجد سید الشہداء امام حسین علیہ السلام اور والدہ ماجدہ حضرت شہر بانو سلام اللہ علیہا تھیں جو ایران کی بادشاہ کی بیٹی تھیں۔ آپؑ کا نام ‘‘علیؑ’’، کنیت ابوالحسن اور القاب زین العابدین، سید الساجدین، سجاد اور ذوالثفنات ہیں۔ آپؑ اپنے زمانے میں ‘‘علی الخیر’’ اور ‘‘علی العابد’’ کے نام سے مشہور تھے۔
-
جامعہ جعفریہ جنڈ اٹک میں شہادت امام زین العابدین (ع) کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد
حوزہ / جامعہ جعفریہ جنڈ اٹک میں 25محرم الحرام شہادت امام زین العابدین علیہ السلام کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد کی گئی۔
-
امام زین العابدین (ع) کی سیرت پر چلتے ہوئے دور حاضر کے یزیدیت کو بے نقاب کریں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ نے یہ بات زور دے کر کہی کہ دور حاضرکی یزیدی قوتیں عالم اسلام کی دینی ، علمی، ثقافتی، تہذیبی روایات اورآزادی و استقلال کو ختم کرنے اور وسائل کو تباہ کرنے کے درپے ہیں لہذا اس کٹھن دور اور سنگین مرحلے میں امام سجاد ؑ کے عطا کردہ اصول اور اساسی نقوش سے استفادہ کرنے کی ضرورت ہے تاکہ نئے روپ میں آنے والی یزیدیت کو بے نقاب کیا جائے اور امت مسلمہ کی محرومیوں کو اجاگر کرکے لوگوں کے اندر شعور و بیداری پیدا کی جائے۔
-
سید الساجدین و زین العابدین علیہ السلام
حوزہ/ صحیفۂ سجادیہ جو امام سجاد علیہ السلام کی گرانقدر یادگار اور آپ کی دعاؤں کا مجموعہ ہے اور امام خمینی قدس سرہ کے بقول: ہم شیعوں کے افتخارات اور قابل فخر و مباہات چیزوں میں سے ایک ہے۔