حوزہ/ قم المقدسہ میں مسجد مدرسہ مبارکہ حجتیہ میں نائب امام زمانہؑ، ولی فقیہ زمان اور عالم تشیع کے عظیم رہنما آیت اللہ العظمیٰ امام سید علی حسینی خامنہ ای کی مظلومانہ شہادت کی یاد میں ایک باوقار مجلس عزا منعقد ہوئی، جس کے اختتام پر سوگواران اہل بیتؑ نے جلوس عزاداری کی صورت میں حرم مطہر کی جانب روانگی اختیار کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha