حوزہ/ اس سال بھی روز عاشور کے دن متعدد ماتمی انجمنوں نے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ کا غم منانے کے لئے جلوس عزا نکالا اور اپنے مخصوص انداز میں نوحہ و ماتم کرتے ہوئے حضرت فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) میں حاضری دی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha