روز عاشورہ
-
آیت اللہ حسینی بوشہری کا حوزہ نیوز کے صحافیوں سے خطاب:
صحافت کوئی پیشہ نہیں بلکہ ایک مشن اور ذمہ داری ہے
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ آیت اللہ حسینی بوشہری نے کہا: صحافت کوئی کام نہیں بلکہ ایک مشن اور ذمہ داری ہے، جیسے عالم دین ہوناجو کہ کوئی پیشہ نہیں بلکہ ایک مشن اور ذمہ داری کا نام ہے۔
-
عزادان حسین ؑ کا دشمنان اسلام و قرآن کو کھلا چیلنج
حوزہ/ املو، اعظم گڑھ ہندوستان میں سویڈن و ڈنمارک میں قرآن سوزی کے خلاف روز عاشورہ زبردست احتجاجی مظاہرہ
-
کربلائے معلی میں روز عاشور 1 کروڑ 60 لاکھ زائرین کی آمد
حوزہ/ عراقی پارلیمنٹ میں سروس کمیشن نےاس سال عاشورہ کے دن 1 کروڑ 60 لاکھ ( 16 ملین) زائرین کی کربلا آمد کا اعلان کیا۔
-
عراق میں روز عاشورہ کے حوالے سے اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس
حوزہ/ عراق میں یوم عاشورہ کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، جہاں لاکھوں عراقی زائرین کربلا پہنچ چکے ہیں اور دنیا بھر سے امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والے بھی عزاداری کے لیے کربلا پہنچ چکے ہیں، اس وقت کربلا میں زائرین کی آمد ہے۔
-
یوم عاشور کے روزے یا «فاقہ کشی» کی شرعی حیثیت
حوزہ|حجۃ الاسلام والمسلمین جناب فرقان گوہر کے محققانہ قلم سے اس مقالے میں ان سوالات کے جوابات پیش کیے گئے ہیں:عاشورا کیا ایک مقدس و بابرکت دن ہے؟ قبل از اسلام اس دن کی کیا اہمیت تھی؟ اسلامی فقہ کی رو سے اس دن روزہ واجب ہے یا مستحب؟ یا پھر مکروہ یا حرام؟ یا پھر مباح ہے، بلکہ متروک ہے؟
-
سعودی عرب میں شیعہ عالم دین کی گرفتاری
حوزہ/ سعودی حکام نے قطیف سے تعلق رکھنے والے عالم دین حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ صالح آل غریب کو گرفتار کر لیا۔
-
طالبان کو چاہئے کہ وہ شیعہ عقائد کا احترام کرے؛ آیۃ اللہ اعرافی
حوزہ/ نماز جمعہ قم کے خطیب نے کہا: ایران نے آپ کے ساتھ عاقلانہ اور مناسب برتاؤ کیا ہے اور آپ کے رویے میں لا تعداد مشکلات کے باوجود ہم نے غلط رویہ نہیں اپنایا اور مقابل میں نہیں اترے اور ابھی تک ہمارے اداروں اور اہلکاروں کی پالیسی یہی ہے۔ لیکن آپ سے توقع کی جاتی ہے کہ آپ افغانستان میں شیعہ کمیونٹی کے عقائد کا احترام کریں گے۔
-
دنیائے اسلام قیام امام حسین (ع) کی مرہون منت ہے؛ استاد حوزہ علمیہ آیۃ اللہ یثربی
حوزہ/ حجۃ الاسلام مجید زجاجی نے کہا: اگر امام حسین علیہ السلام کا قیام نہ ہوتا تو اسلام کا کوئی نام و نشان باقی نہ رہتا۔ ہم یقیناً آج اور ہمیشہ سے ہی شہداء کے قیام کے مرہون منت ہیں۔
-
روز عاشور کے جلوس سے ظالم عناصر کے حوصلے پست ہوتے ہیں، حجت الاسلام اشفاق وحیدی
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: امام حسین علیہ السلام کی تحریک بیداری کی تحریک ہے جس کا پیغام شعائر اللہ کی حفاظت اور حقوق انسانیت کے لیے بیدار ہو نے کا ہے ۔
-
انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے وادی بھر میں یوم عاشورا کی تقریبات
حوزہ/ یوم عاشورا کے موقعہ پر جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کےاہتمام سے وادی کے اطراف و اکناف میں خصوصی تقریبات کا انعقاد ہوا اور متعدد مقامات پر ذوالجناح شریف کے جلوس برآمد کئے گئےعاشورا
-
انجمن ناصران امام مہدی چھولان اوڑی کی جانب سے روز عاشور" سبیل به یاد تشنگان کربلا " کا اہتمام
حوزہ/ روز عاشور انجمن ناصران امام مہدی چھولان اوڑی ،ادرہ چہاردہ معصومین حوئی باڑی و سٹوڈنٹ والنٹیر کمیٹی اور ایک سماجی کارکن کی جانب سے کربلا کے پیاسے بچوں کی یاد میں ایک سبیل کا انعقاد کیا گیا۔
-
ہندوستان میں یوم عاشورا؛ امام حسین (ع) کی عزاداری کے نام پر "ہندو۔مسلم" یکجہتی
حوزہ/ لکھنؤ کی تہذیب کی شاندار مثال پیش کرتے ہوئے سوامی سارنگ نے جلوس کے آگے ماتم کرتے ہوئے عظیم پیغام دیا۔ انہوں نے کہاکہ' ہندوستان میں سبھی مذاہب کے رہنے والے آپسی اتحاد کے ساتھ رہ رہے ہیں اور گنگا جمنی تہذیب کے لیے لکھنؤ پوری دنیا میں مشہور ہے۔
-
انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے جڈی بل سرینگر میں یوم عاشورا کا جلوس
حوزہ/ یوم عاشورا کے موقع پر جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے گلشن باغ مدین صاحب سرینگر میں عظیم الشان جلوس اور شبیہ ذوالجناح بر آمد کیا گیا۔
-
کربلا کے مقاصد کو بصیرت کے ساتھ سمجھیں؛ عالمہ سیدہ بشری بتول نقوی
حوزہ/ ہمیں اپنے وقت کے امام کی نصرت کیلئے ضروری ہے کہ کی ہم پہلے کربلا کے مقاصد کو بصیرت کے ساتھ سمجھیں اور اس پر عمل کرتے ہوئے بتدریج ظہور امام عج کیلے آمادگی کو اپنا ہدف قرار دیں۔
-
کیا امام حسین (ع) نے روز عاشورا دشمن سے پانی کی درخواست کی تھی؟
حوزہ/ کسی ایک بھی معتبر منابع میں کوئی ایک ایسی عبارت موجود نہیں ہے کہ جس کا مفہوم یہ ہو کہ امام علیہ السلام کی طرف سے دشمن سے پانی کی درخواست کی گئی ہو۔
-
مباہلہ اسلام کی شان و شوکت کا دن ہے؛ حجۃ الاسلام سید احمد حسینی
حوزہ/ مباہلہ کے موضوع پر ایران کے شہر تبریز میں پر پہلی علمی کانفرنس حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد حسینی خراسانی اور حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد علی آل ہاشم کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
شبہے کا جواب:
دشمن نے عاشورہ کے دن امام سجاد (ع) کو شہید کیوں نہیں کیا؟
حوزہ/ امام سجاد (ع) نے کبھی یزید سے بیعت نہیں کی ، کیونکہ بنو امیہ اور یزید کے خلاف ان کا موقف امام حسین (ع) جیسا ہے۔
-
امام جمعہ شہر اہواز:
روز عاشورہ کا اہم ترین پیغام نماز اول وقت ہے
حوزہ / ایران کے شہر اہواز کے امام جمعہ نے کہا: خدا سے رابطہ اور عہد بندگی کا اہم ترین مصداق نماز اول وقت ہے۔ انہوں نے کہا: نماز عاشورہ کا پیغام یہ ہے کہ ہم عہد کریں کہ اپنی یومیہ نمازیں اول وقت میں ادا کریں گے۔