انجمن صاحب الزمان عج کرگل لداخ
-
انجمنِ صاحب الزمان (عج) لداخ کے تحت یاد امام و شہداء کے عنوان سے عظیم الشان اجتماع
حوزہ/ امام راحل خمینی کبیر (رح) کی ۳۵ ویں برسی کی مناسبت سے لداخ کے علاقۂ سانکو میں انجمنِ صاحب الزّمان عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے زیرِ اہتمام جامع مسجد امام حسن العسکری (ع) میں “یاد امام و شہداء “ کے عنوان سے ایک عظیم الشان مجلسِ عزاء کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلع بھر سے ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مند مرد و خواتین نے شرکت کی۔
-
ادارۂ انجمنِ صاحب الزمان (عج) لداخ کا محسن ملت کے سانحۂ ارتحال پر تعزیتی پیغام:
آہ! ملت ایک اور شفیق قائد سے محروم ہوگئی
حوزہ/ ادارۂ انجمنِ صاحب الزمان لداخ نے محسن ملّت علامہ شیخ محسن علی نجفی کے سانحۂ ارتحال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی ہے۔
-
انجمنِ صاحب الزمان کارگل لداخ کے زیر اہتمام عاشورائے حسینی کا انعقاد
حوزه/ انجمنِ صاحب الزمان کرگل لداخ کے زیر اہتمام سانکوہ اور تیسرو میں یوم عاشورا بڑی عقیدت سے منایا گیا۔
-
تصاویر/ انجمنِ صاحب الزمان کرگل لداخ کے زیر اہتمام سانکوہ اور تیسرو میں یوم عاشورا بڑی عقیدت سے منایا گیا۔
حوزه/ انجمنِ صاحب الزمان کرگل لداخ کے زیر اہتمام سانکوہ اور تیسرو میں یوم عاشورا بڑی عقیدت سے منایا گیا۔
-
تصاویر/ کارگل؛ محرم الحرام کی نویں تاریخ کو انجمنِ صاحب الزمان کے تحت تاسوعائے حسینی عقیدت واحترام سے منایا گیا
حوزہ/ کارگل لداخ؛ محرم الحرام کی نویں تاریخ کو انجمنِ صاحب الزمان کے تحت تاسوعائے حسینی عقیدت واحترام سے منایا گیا، مجلس سے حجت اسلام آقائے سید محمد رضوی نے خطاب کیا اور فلسفۂ شہادت حضرت علی اکبر پر روشنی ڈالی۔
-
کرگل میں مختلف مقامات پر جشن زہرا (س) کا انعقاد
حوزہ/ انجمن صاحب الزمان عج کے زیر کرگل میں مختلف مقامات پر محفل مسرت کا انعقاد کیا گیا جن میں سینکڑوں کی تعداد میں خواتین و حضرات نے شرکت کی۔
-
انجمن صاحب الزمان (عج) شعبہ قم کی جانب سے قم المقدسہ میں اہم اجلاس
حوزہ/ آج کے دور میں علماء کو اپنے علمی بحث و مباحثے کو جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ نو ظہور مختلف اعتقادی، فقہی اور اخلاقی شبہات کے جوابات پر تسلط حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔
-
انجمن صاحب الزمان عج کرگل لداخ:
فلسطینی مقاومت کے آگے غاصب اسرائیل کے تمام تر دعوے بیت عنکبوت ثابت ہوئے
حوزہ/ ہم سلام پیش کرتے ہیں ان تمام شہداء مقاومت کو اور پوری ملت فلسطین کو کہ جنہوں نے مقاومتی محاذ پر اس پورے جنگی ماحول میں بھروسہ رکھتے ہوئے اپنی صبر واستقامت ہاتھ سے جانے نہیں دیا اور اسی عوامی استقامت کے نتیجے میں آج وہ فتح سے ہمکنار ہوئے۔