جمعرات 29 اگست 2024 - 05:00
حدیث روز | منافق، امیر المؤمنین (ع) کی نظر میں

حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں منافق کی علامات بیان فرمائی ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين عليه السلام:

المُنافِقُ وَقِحٌ غَبيٌّ، مُتَمَلِّقٌ شَقيٌّ

امیر المؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

منافق بےحیا، کند ذہن، چاپلوس اور بدبخت ہوتا ہے۔

غررالحکم: 1853

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha