بدھ 15 اکتوبر 2025 - 03:00
حدیث روز | بیماریٔ گناه کا علاج

حوزه/ اس روایت میں گناہ کے بیماری ہونے اور اس کے علاج کی جانب اشارہ کیا گیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «غررالحکم» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:

قال امیر المؤمنین امام علی علیه‌ السلام:

الذُّنوبُ الدّاءُ، وَ الدَّواءُ الاِستِغفارُ، وَ الشِّفاءُ أن لا تَعودَ.

امیر المؤمنین امام علی علیہ‌ السلام نے فرمایا:

گناہ بیماری ہے اور اس کی دوا استغفار ہے اور شفا اس میں ہے کہ پھر وہ گناہ نہ کرو۔

غررالحکم، ح ۱۸۹۰

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha