کتاب غررالحکم (165)
-
مذہبیحدیث روز | فقر و تنگدستی کی وجہ!
حوزه / امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں فقر و تنگدستی کے عوامل میں سے ایک اہم سبب کو بیان فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | دنیا سے بے اعتنائی
حوزہ/ امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک حکیمانہ کلام میں انسان کو دنیا سے دل لگانے اور آخرت سے غفلت سے منع فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | موت کی یاد زندگی میں سکون کا ذریعہ
حوزہ / امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں موت کی یاد کو زندگی میں سکون اور قناعت کا ذریعہ قرار دیا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | روزانہ کم ہوتی ہوئی عمر سے غفلت
حوزہ / امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام نے اس روایت میں انسان کو روزانہ کم ہوتی عمر سے غفلت برتنے پر تنبیہ فرمائی ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | سفرِ آخرت کی تیاری
حوزہ / امیرالمؤمنین علی علیہ السلام اس روایت میں انسان کو متوجہ کیا ہے کہ اسے موت کے اچانک آنے سے پہلے ہوشیار اور تیار رہنا چاہیے۔
-
مذہبیحدیثِ روز | موت کی یادآوری
حوزہ/ امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کو موت اور اس کی ہمیشہ دکھائی دینے والی نشانیوں کی یاد دہانی کرائی ہے۔ ایسی یاد دہانی جو روح کو بیدار اور دل کو نرم کرتی ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | حق کی کڑواہٹ اور باطل کی مٹھاس
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت حق کی کڑواہٹ اور باطل کی مٹھاس کے متعلق ایک اہم نکتہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | کریمانہ نظر اور پست نظر سے احسان کا فرق
حوزه/ امیرالمؤمنین امام علی علیهالسلام نے ایک روایت میں کریمانہ نظر اور پست نظر سے احسان کے فرق کو بیان کیا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | نفاق؛ ظاہر میں خوبصورت لیکن درحقیقت بہت برا
حوزہ / اس روایت میں بیان کیا گیا ہے کہ کتنا برا ہے کہ انسان کا ظاہر خوبصورت اور باطن بیمار ہو۔
-
مذہبیحدیث روز | کلام امیر المؤمنین (ع) میں بدترین انسان
حوزه/ امیر المؤمنین امام علی علیه السلام نے اس روایت میں بدترین انسان کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | عفو و درگذر؛ بہترین خصلت
حوزہ/ امیر المؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں عفو و درگذر کو بہترین انسانی فضائل میں سے قرار دیا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | بیماریٔ گناه کا علاج
حوزه/ اس روایت میں گناہ کے بیماری ہونے اور اس کے علاج کی جانب اشارہ کیا گیا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | بدترین عیب اور سب سے بڑا گناہ
حوزہ / امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کی دو انتہائی بری خصلتوں کی نشاندہی فرمائی ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | جو بوؤ گے وہی کاٹو گے
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں باپ اور بیٹے کے باہمی سلوک کے نتیجے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | اپنی اصلاح سے شروع کریں!
حوزہ / امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے اپنے حکمت سے بھرے کلام میں دوسروں کی اصلاح کے لئے اپنی اصلاح کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | نیکی کرنے میں احسان نہ جتلائیں!!
حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک خوبصورت کلام میں خالص نیکی کا معیار بیان فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | مجاہدین خدا کے وجود کی نعمت
حوزه/ أمیر المؤمنین حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں مجاہدین خدا کے وجود کی نعمت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | تقویٰ کو ترک کرنے کا انجام
حوزه / امیرالمؤمنین علی علیه السلام نے ایک روایت میں تقویٰ کو ترک کرنے کے انجام اور نتائج کو بیان فرمایا ہے۔
-
مذہبیحديث روز | لغزشوں اور خطاؤں سے بچنے کا طریقہ
حوزه/ امیرالمؤمنین حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں لغزشوں اور خطاؤں سے بچنے کا طریقہ بیان فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | امیرالمومنین (ع) کی قابلِ غور نصیحت
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کی اطاعت کے راستے میں سانس لینے کی نصیحت کی ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | بداخلاق انسان کی تلخ زندگی
حوزہ/ امیر المؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بداخلاق انسان کی خاصیت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | خدا کے نزدیک صلہ رحمی کی اہمیت
حوزه / أمیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کے نزدیک صلہ رحمی کی اہمیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | ناپسندیدہ ترین سچائی
حوزہ / امیر المؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ناپسندیدہ ترین سچائی کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | برے اخلاق کا نتیجہ
حوزہ /امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں برے اخلاق کے نتیجہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | ناپسندیدہ ترین سچائی
حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ناپسندیدہ ترین سچائی کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | امیرالمؤمنين (ع) کا لمبی آرزؤں پر تعجب
حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے انسان کی لمبی آرزؤں پر تعجب کا اظہار فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | بلند مرتبہ انسان کی خصوصیات
حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بلند مرتبہ انسان کی خصوصیات بیان فرمائی ہیں۔
-
مذہبیحدیث روز | عفو و درگذر کا حقیقی مقام
حوزه/ أمیرالمؤمنین علی عليه السلام نے ایک روایت میں طاقت کے عروج پر عفو و درگذر سے کام لینے کی فضیلت کو بیان کیا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | انسان کو ذلیل و رسوا کر دینے والی لذت
حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسی لذت کا تعارف کرایا ہےجو انسان کے لئے ذلت و رسوائی کا سبب بنتی ہے۔