حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غرر الحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامير المؤمنين عليه السلام:
خَيْرُ اَلْمَعْرُوفِ مَا لَمْ يَتَقَدَّمْهُ اَلْمَطَلُ وَ لَمْ يَتْبَعْهُ اَلْمَنُّ.
امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
بہترین نیکی وہ ہے جو بغیر کسی تاخیر کے انجام پائے اور اس میں احسان جتلانا نہ ہو۔
غررالحکم، ح 4999









آپ کا تبصرہ