حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "کامل الزیارات" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیہ السلام:
«إِنَّ البُکاءَ عَلَی الحُسَینِ (علیهالسلام) یَحُطُّ الذُّنوبَ العِظامَ.»
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
بے شک، حسین (ع) پر گریہ کرنا گناہان کبیرہ کو بھی مٹا دیتا ہے۔
کامل الزیارات، ص۱۰۱.
آپ کا تبصرہ