۳ تیر ۱۴۰۳ |۱۶ ذیحجهٔ ۱۴۴۵ | Jun 23, 2024
حدیث روز

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں سیدالشہداء علیہ السلام کے زائر کےمقام و مرتبہ کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کامل الزیارات" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

عن أَبی عَبْدِ اللَّه‏: الزَّائِرُ لِلْحُسَیْنِ (ع) ... فَیَنْصَرِفُ وَ مَا عَلَیْهِ ذَنْبٌ وَ قَدْ رُفِعَ لَهُ مِنَ الدَّرَجَاتِ مَا لَا یَنَالُهُ الْمُتَشَحِّطُ بِدَمِهِ فِی سَبِیلِ اللَّه‏.

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

زائر امام حسین علیہ السلام کا، زیارت سے پلٹتے وقت کوئی گناہ باقی نہیں رہتا اور اس کا مرتبہ اس قدر اوپر چلا جاتا ہے کہ خدا کی خاطر اپنے خون میں لت پت شخص بھی اس کے مرتبے تک نہیں پہنچتا۔

کامل الزیارات، ص 279

تبصرہ ارسال

You are replying to: .