۳ تیر ۱۴۰۳ |۱۶ ذیحجهٔ ۱۴۴۵ | Jun 23, 2024
دعا

حوزہ / امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں دعاؤں کے قبول ہونے کا راستہ بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "أمالی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الھادی علیه السلام:

إذا أخلَصتَ فی طاعَةِ اللّهِ، وَاعتَرَفتَ بِرَسولِ اللّهِ (ص) و بِحَقِّنا أهلَ البَیتِ، وسَأَلتَ اللّهَ ـ تَبارَک وتَعالی ـ شَیئا لَم یحرِمک

امام ہادی علیہ السلام نے فرمایا:

اگر تو نے خلوص نیت سے خدا کی اطاعت کی (واجبات اور محرمات میں خدا کی اطاعت کی) اور پیغمبر خدا صلی اللہ علیه وآله وسلم اور ہم اہل بیت کی حقانیت کا اعتراف کیا اور پھر خدا سے کوئی چیز مانگی تو خداوند متعال تمہیں محروم نہیں کرے گا۔

الأمالی للطوسی: ص 286، ح 555

تبصرہ ارسال

You are replying to: .