بدھ 26 فروری 2025 - 03:00
حدیث روز | انسان کا سب سے بڑا عیب

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں انسان کے سب سے بڑے عیب کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "امالی شیخ مفید" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:

كَفىٰ بِالْمَرءِ عَيْـبا اَنْ يَنْظُرَ مِنَ النّاسِ اِلى ما يَعْمى عَنْهُ مِنْ نَفْسِهِ، اَوْ يُعَيِّرَ النّاسَ بِـما لا يَسْتَطيعُ تَرْكَهُ.

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

ایک انسان کے عیب کے لئے یہی کافی ہے کہ وہ لوگوں میں ایسی خامی تلاش کرے جو خود اس میں پائی جاتی ہو حالانکہ وہ اسے دیکھتا نہیں یا وہ لوگوں کو ایسے کام پر سرزنش کرے کہ جس کو وہ خود ترک نہیں کر سکتا۔

امالی مفید، ص 67

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha