حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "امالی صدوق" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ عليه وآله:
أشَدُّ النّاسِ اجْتِهاداً مَن تَرَکَ الذُّنوبَ.
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
سخت کوشش کرنے والے وہ لوگ ہیں جو گناہوں کو ترک کر دیں۔
أمالی صدوق، ص 28









آپ کا تبصرہ