اتوار 9 اکتوبر 2022 - 09:58
حدیث روز | پیغمبر اکرم (ص) کی نصیحت

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں "ولی امر" کی اطاعت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "أمالي مفيد" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

اِسْمَعُوا وَ اَطيعُوا لِمَنْ وَلاّهُ اللّه ُ الأَمْرَ، فَـاِنَّـهُ نِظـامُ الأسـلامِ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

جسے خداوند متعال نے ولایتِ امر عطا کی ہے اس کی بات سنو اور اس کی اطاعت کرو کیونکہ یہی "اسلامی نظام" ہے۔

امالى مفيد، ص ۱۴

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha