۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۶ شوال ۱۴۴۵ | Apr 25, 2024
امام خمینی و همسرش

حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں خواتین کے لئے بہترین شفاعت کرنے والے کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "ميزان الحكمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیه السلام:

لاشَفيعَ لِلمَرأَةِ أنجَحُ عِندَ رَبِّها مِن رِضا زَوجِها

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

خدا کے نزدیک ایک عورت کے لئے اس کے شوہر کی خوشنودی سے بہتر کوئی شفاعت کرنے والی چیز نہیں ہے۔

ميزان الحكمه ، ح ۷۸۶۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .