۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
سیلاب

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں مسلمانوں کو سیلاب اور آتش سوزی سے نجات دینے کی پاداش کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الکافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

مَن رَدَّ عَن قَومٍ مِنَ المُسلِمینَ عادِیَةَ ماءٍ أو نارٍ وَجَبَت لَهُ الجَنَّةُ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

جو شخص مسلمانوں کے کسی قبیلے یا قوم کو سیلاب یا آتش سوزی کے خطرے سے نجات دے اس پر جنت واجب ہے۔

الکافی، ج ۵، ص ۵۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .