۲۳ شهریور ۱۴۰۳ |۹ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 13, 2024
بہرے

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں نابینا شخص کے ساتھ ہم کلام ہونے اور اس کی مدد و رہنمائی کرنے کے ثواب کی جانب اشارہ ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

إسماعُ الأصَمِّ مِن غَيرِ تَضَجُّرٍ صَدَقةٌ هَنِيئَةٌ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

کسی بہرے شخص کو بغیر کسی ناراضگی یا ناخوشی کے اظہار کئے کوئی بات سمجھانا بہترین صدقہ ہے۔

بحارالأنوار: ۷۴/۳۸۸/۱

تبصرہ ارسال

You are replying to: .