حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
ایک شخص کہتا ہے میں نے امام موسی کاظم علیہ السلام کی خدمت میں اپنے فرزند کی غلطی کی نشاندہی کی تو امام علیہ السلام نے فرمایا:
لا تَضْـرِبْهُ وَاهْجُـرْهُ وَلا تـُطِلْ.
اسے مارو نہیں بلکہ اس سے ناراضگی کا اظہار کرو لیکن یہ ناراضگی بھی زیادہ طولانی نہ ہو۔
بحارالانوار،ج 104، ص 99









آپ کا تبصرہ