حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الباقر علیه السلام:
اِنَّ اللهَ تعالی عَوَّضَ الحسینَ عَلیهالسلام مِن قَتلهِ أَنْ جَعَلَ إلامامةَ فی ذُرِّیَّتِه وَالشِّفاءَ فی تُربَتِهِ و اِجابَةَ الدُّعاءِ عِندَ قَبره.
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
خداوند متعال نے امام حسین علیہ السلام کو ان کی شہادت کے عوض میں تین چیزیں مرحمت فرمائیں: امامت کو ان کی نسل میں، شفا کو ان کی قبر کی مٹی میں اور دعا کی قبولیت کو ان کی قبر کے پاس قرار دے دیا۔
بحارالأنوار، ج ٤٤، ص ٢٢١