۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
گریه

حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام کی شہادت کی کیفیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "الخصائص‌الحسینیة" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیہ السلام:

إنْ كُنتَ باكیاً لِشَیءٍ فَابْكِ لِلحُسینِ بنِ علیٍّ عَلیهماالسلام فَاِنَّهُ ذُبِحَ كما یُذبَحُ الكَبْشُ.

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

اگر کسی پر گریہ کرنے کا دل چاہے تو امام حسین علیہ السلام پر گریہ کرنا کیونکہ انہیں بھیڑ کی طرح ذبح کیا گیا اور ان کے سر کو بدن سے جدا کر دیا گیا۔

الخصائص‌الحسینیة، ص ١٣٧

تبصرہ ارسال

You are replying to: .