ہفتہ 22 جولائی 2023 - 04:28
حدیث روز | مومنین کے دلوں پر شہادت امام حسین (ع) کا اثر

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں مومنین کے دلوں پر شہادت امام حسین علیہ السلام کے اثر کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "جامع‌ احادیث‌ الشیعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

إنّ لِقَتلِ الحُسینِ حَرارَةً فی‌ قُلوبِ المُؤمِنینَ لاتَبرُدُ اَبَداً.

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

مومنین کے دلوں میں امام حسین علیہ السلام کے قتل کی ایک ایسی حرارت ہے جو کبھی ٹھنڈی نہیں پڑتی۔

جامع‌ احادیث‌ الشیعه، ج ١٢، ص ٥٥٦

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha