۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
News ID: 392184
26 جولائی 2023 - 09:38
واقعه کربلا

حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں شہادت امام حسین علیہ السلام جیسے عظیم واقعہ اور مصیبت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیہ السلام:

لایومَ كَیَومِ الحسینِ علیه‌السلام، اِزْدَلَفَ اِلَیه ثلاثونَ اَلفَ رَجُلٍ یزَعمونَ أنَّهم مِن هذِهِ الأُمَّةِ، كُلٌّ یتقرَّبُ الَی اللهِ عزَّوجلَّ بِدَمِه!

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:

کوئی بھی دن (میرے بابا) امام حسین (ع) کی مصیبت کے دن جیسا نہیں ہے۔ (کہ جب) تیس ہزار آدمیوں (جنگجوؤں) نے، کہ جو سب کے سب مسلمان ہونے کا دعویٰ کر رہے تھے، آپ علیہ السلام کو گھیرے میں لے لیا اور ان میں سے ہر ایک ان کا خون بہا کر خدا کا قرب حاصل کرنے کی تلاش میں تھا۔

بحارالأنوار، ج ٢٢، ص ٢٧٤

تبصرہ ارسال

You are replying to: .