حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق عليه السلام:
مَن زارَ الحُسينَ عليه السلام عارِفا بِحَقِّهِ كَتَبَ اللّه ُ لَهُ ثوابَ ألفِ حَجَّةٍ مَقبولَةٍ و ألفِ عُمرَةٍ مَقبولَةٍ، و غَفَرَ لَهُ ما تَقَدَّمَ مِن ذَنبِهِ و ما تَأخَّرَ.
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
جو امام حسین علیہ السلام کے حق اور ان کے مقام کی معرفت کے ساتھ زیارت کرے تو خداوند عالم اس کے نامہ اعمال میں ایک ہزار مقبول اور ایک ہزار مقبول عمرے کا ثواب لکھ دیتا ہے اور اس کے گزشتہ اور آئندہ کے گناہوں کو بخش دیتا ہے۔
بحارالانوار، ج 100، ص 257، حدیث 1









آپ کا تبصرہ