۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں اہل بیت علیہم السلام کی احادیث نشر کرنے کے ثواب کی جانب اشارہ کیا پے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

الرَّاوِيَةُ لِحَدِيثِنَا يَشُدُّ بِهِ قُلُوبَ شِيعَتِنَا أَفْضَلُ مِنْ أَلْفِ عَابِد

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جو ہماری احادیث کو نقل کرتا ہے اور ان کے ذریعے ہمارے شیعوں کے دلوں کو مضبوط بناتا ہے وہ ایک ہزار عبادت کرنے والوں سے بہتر ہے۔

اصول کافی،ج1،ص40

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .