حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
اَلْعَمَلُ الْخالِصُ الّذی لا تُریدُ أَنْ يَحْمَدَكَ عَلَيْهِ أَحَدٌ إِلّا اللّهَ عَزَّ وَجَلَّ.
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
خالص عمل یہ ہے کہ آپ خدا کے سوا سے کسی سے تعریف و تمجید کی توقع نہ رکھیں۔
اصول کافی، ج 3، ص 26









آپ کا تبصرہ