بدھ 21 مئی 2025 - 03:00
حدیث روز | قیامت کے لیے سرمایہ گزاری

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں مؤمن کی خدمت کرنے کی اہمیت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق عليه السلام:

مَـنْ فَـرَّجَ عـَنْ مُـؤمِنٍ فَرَّجَ اللّه ُ عَنْ قَلْبِهِ يَوْمَ الْقِيامَةِ.

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جس نے کسی مومن کی مشکل آسان کی، قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس کے دل سے پریشانی دور کر دے گا۔

اصول کافی، ج 2، ص 200

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha