قیامت
-
تفسیر سورۃ النساء: آیت ۴۲؛
عطر قرآن | قیامت کے دن کفار اور نافرمانوں کی شرمندگی اور حساب و کتاب کی سختی
حوزہ/ اس آیت کا موضوع قیامت کے دن کفار اور رسول کی نافرمانی کرنے والوں کی شرمندگی اور ان کی عذاب سے فرار کی آرزو ہے۔ یہ آیت ان لوگوں کی حالت کو بیان کرتی ہے جنہوں نے دنیا میں اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کی اور اب حساب کے وقت ان کی حقیقی صورت حال ظاہر ہو رہی ہے۔
-
تفسیر سورۃ النساء: آیت ۴۱؛
عطر قرآن | قیامت کا گواہی نظام اور امت کے اعمال پر رسول اکرم (ص) کی گواہی
حوزہ/ اس آیت سے ہمیں یہ پیغام ملتا ہے کہ قیامت کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی گواہی ہمارے اعمال پر ہوگی۔ یہ ہمیں ان کی تعلیمات پر عمل کرنے کی تاکید کرتی ہے تاکہ قیامت کے دن ہم رسول اللہ کی گواہی سے سرخرو ہوں۔
-
پیغمبر اکرم(ص) اور اہل بیت(ع) کی پیروی انسان کی زندگی کو پاکیزہ بناتی ہے: حجۃ الاسلام انصاریان
حوزہ/ خطیب حرم حضرت معصومہ (س) نے کہا: اگر ایک پاک اور صحیح و سالم زندگی چاہئے تو ان ہستیوں کی پیروی کریں جنہیں اللہ تعالیٰ نے ہمارے لئے نمونہ عمل قرار دیا ہے، اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا: ہم روز قیامت لوگوں کو ان کے امام کے ساتھ محشور کریں جن کی انہوں نے اطاعت کی ہے، لہٰذا انسان کا نمونہ عمل اور رول ماڈل ایشا شخص ہونا چاہئے جس کے ساتھ اسے روز قیامت محشور کیا جائے گا۔
-
حدیث روز | فرزندان آخرت
حوزہ/ امیرالمؤمنين عليه السلام نے ایک روایت میں مسئلہ آخرت کو بیان فرمایا ہے۔
-
اللہ تعالیٰ سست اور بیکار لوگوں کو پسند نہیں کرتا: حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے پروفیسر نے کہا :اللہ تعالیٰ سست اور بیکار لوگوں کو پسند نہیں کرتا ، اپنی دولت کو معاشرے کی خدمت کے لئے خرچ کرنا چاہیے کیونکہ اگر کوئی شخص صرف مال و دولت جمع کرتا رہے اور اسے خرچ نہ کرے تو ایسا شخص بغاوت پر اتر آتا ہے۔
-
خطبہ جمعہ علی مسجد جامعہ المنتظر لاہور؛
مغرور لوگ روز محشر چیونٹیوں کی شکل میں اٹھائے جائیں گے، مولانا تطہیر حسین زیدی
حوزہ/ مولانا تطہیر زیدی نے کہا 20 سال کی عمر تک نوجوان کو شیطان اپنی طرف کھینچنے کی کوشش کرتا ہے۔ پھر یہ اس پر منحصر ہے کہ وہ رحمان کا راستہ اختیار کرتاہے ، یا شیطان کا۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا نوجوانوں کی کردار سازی کی بجائے انہیں خراب کررہا ہے۔ والدین توجہ دیں۔
-
علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی کی حوزہ نیوز سے خصوصی گفتگو:
گلگت بلتستان کی زمینیں عوام کی ملکیت ہیں، غاصبین روز قیامت کیا جواب دیں گے؟؟؟
حوزہ/ یکم نومبر یوم ازادی گلگت بلتستان کے دورہ کے اختتام پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی کی حوزہ نیوز سے خصوصی گفتگو کی۔
-
مولانا ڈاکٹر کاظم مہدی عروج جونپوری:
حضرت ابو طالب و مولا علی (ع) کے ذریعہ اسلام پروان چڑھا اور قیامت تک زندہ و پائندہ رہےگا
حوزہ/ پروردگار عالم نے اپنے حبیب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ان دونوں چیزوں سے نوازا تھا۔دعوت ذوالعشیرہ میں تبلیغ اسلام کا آغاز کرنے کے لئے حضرت ابو طالب کو بطور پشت پناہ عطا کیا تھا تو شب ہجرت کے موقع پر حضرت علی ابن ابو طالب علیہ السلام ایسا سینہ سپر عطا فرمایا تھا۔
-
اہل جہنم کے ساتھ رب کا وعدہ درحقیقت وعید ہے ، ڈاکٹر سید حیدر رضا
حوزہ/ قیامت میں سب لوگ اپنی قبروں سے اٹھیں گے تو وہ ایک مرتبہ حیران و پریشان ہوں گے کچھ وقت لوگ پریشان حال رہیں گے پھر آپس میں جھگڑا شروع کر دیں گے۔ پھر جنتی اور جہنمیوں کی حالت خود بخود نظر آنا شروع ہو جائے گی جنت اور جہنم والے لوگ جب نمایاں ہو جائینگے اور وہ ایک دوسرے کو ندا دیں گے کہ کیا تم نے اس وعدے کو پا لیا جو ہم سے ہمارے رب نے کیا تھا؟ اور جواب دیں گے ہاں ہم نے سچ پایا۔
-
انسان قیامت کے دن اپنے رہبر کے ساتھ محشور ہوگا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ جامع علی مسجد جامعتہ المنتظر میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے سربراہ وفاق المدارس شیعہ پاکستان نے کہا کہ کچھ رہبر ایسے ہوتے ہیں جو قرآن کے مطابق اپنے پیروکاروں کو جہنم میں لے جائیں گے، انہیں اللہ تعالیٰ نے رہبر نہیں بنایا ،بلکہ انسانوں نے اپنا رہبر بنایا ۔ انسان جس کو اپنا رہبر بناتا ہے قیامت کے دن اسی کے ساتھ محشور ہوگا۔حتیٰ کہ اگر کوئی جانوروں سے محبت کرتا ہے،تو انہیں کے ساتھ اٹھایا جائے گا ۔
-
قیامت کے دن سبھی حضرت فاطمہ(س) کی شفاعت کی تمنا کریں گے، استاد میر باقری
حوزه/ استاد میر باقری نے کہا کہ روایت کے مطابق حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا قیامت کے دن شفاعت کرنے لگیں گی اور اگر کسی نے دنیا میں اہل بیت علیہم السلام کی محبت میں کسی کو ایک گھونٹ پانی بھی پلایا ہوگا تو آپ ان کی بھی شفاعت کریں گی اور ایک ایسا منظر ہوگا جہاں پر ہر کوئی اس بات کی آرزو اور تمنا کرتا دکھائی دے گا کہ اے کاش ہم بھی فاطمی ہوتے۔
-
قسط اول:
تین منٹ قیامت میں
حوزہ/ ایک بہت بڑی حقیقت اور ناشناختہ روداد موت ہے ۔ موت ایک ایسی حقیقت ہے جس کا انکار نہیں کیا جاسکتا ۔انسان اپنی فکری حیات کےابتدائی ایام سے موت کی حقیقت کو سمجھنے کی کوشش میں ہے ۔ جستجوکایہ سفر ابھی ناتمام ہے ۔
-
آل انڈیا ملی کونسل کے قومی نائب صدر:
قرآن قیامت تک کے لئے ہے، مولانا انیس الرحمن قاسمی
حوزہ/ آل انڈیا ملی کونسل کے قومی نائب صدر نے کہا کہ ہر مسلمان کا فرض ہے کہ وہ قرآن کریم کو اپنے دامن دل سے باندھ لے اوراس پر غور وفکر اورتدبر کے ساتھ اس کی دعوت کو عام کرے۔