بدھ 11 اکتوبر 2023 - 03:03
حدیث روز | رہبر و رہنما کا فائدہ

حوزہ / امام رضا علیه السلام نے ایک روایت میں اس سوال کہ رہبر کی کیا ضرورت ہے؟،  کا جواب دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیه السلام:

ان الامامة زمام الدين ونظام المسلمين وصلاح الدنيا وعز المؤمنين

امام رضا علیه السلام نے فرمایا:

امامت و رہبری زمام دین، مسلمانوں کا نظام، اس میں دنیا کی خیر و بھلائی اور مؤمنين کے لیے عزت و سربلندی ہے۔

اصول کافی، ج 1، ص 200

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha