۲۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۰ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 18, 2024
News ID: 393517
7 اکتوبر 2023 - 06:14
حدیث روز

حوزہ/ امام ھادی علیه السلام نے ایک روایت میں قطع تعلق کے اسباب کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نزھة الناظر" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الھادی علیه السلام:

"المراء يفسد الصداقة القديمة ويحل العقدة الوثيقه واقل ما فيه انتكون فيه المغالبة والمغالبة امتن اسباب القطيعة"

امام ھادی علیه السلام نے فرمایا:

بحث و تکرار قدیمی دوستی کو ختم کر دیتی ہے اور مضبوط تعلق کو جدائی میں بدل دیتی ہے اور بحث و تکرار کا کم ازکم اثر یہ ہے کہ فریقین میں سے ہر ایک دوسرے پر غلبہ حاصل کرنا چاہتا ہے اور یہی غلبہ اور فتح حاصل کرنے کی کوشش قطع تعلق کا اہم ترین سبب ہے۔

نزھة الناظر، ص ١٣٩ ، ح ١١

تبصرہ ارسال

You are replying to: .