۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
دوران پیری - کهنسالی- پیرمرد

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیه السلام نے ایک روایت میں عمر رسیدہ افراد کی بے احترامی کے انجام کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الکافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

لَيسَ مِنّا مَن لَم يُوَقِّر كَبيرَنا و يَرحَم صَغيرَنا

امام جعفر صادق علیه السلام نے فرمایا:

وہ ہم میں سے نہیں جو ہمارے بزرگوں کا احترام نہیں کرتا اور ہمارے چھوٹوں سے مہربانی سے پیش نہیں آتا۔

الکافی، ج 2، ص 165

تبصرہ ارسال

You are replying to: .