۱۲ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۲ شوال ۱۴۴۵ | May 1, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام جعفر صادق علیه السلام نے ایک روایت میں نومولود بچے کے متعلق نصیحت فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب" من لایحضرہ الفقیه سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

المولود اذا ولد یؤذن في أذنه اليمني ويقام في اليسري

امام جعفر صادق علیه السلام نے فرمایا:

جب فرزند دنیا میں آئے تو اس کے دائیں کان میں اذان اور بائیں کان میں اقامت کہی جائے۔

کتاب من لا یحضرہ الفقیه:ج١ ص٢٩٩، ح٩١١

تبصرہ ارسال

You are replying to: .