۲۲ آبان ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 12, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اسلام صلی اللہ علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں دنیا اور آخرت کے لیے بہترین اخلاق کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ عليه وآله وسلم:

ألا ادلكم علي خير اخلاق الدنيا والأخرة ؟ تصل من قطعك وتعطي من حرمك وتعفو عمن ظلمك

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه وآله وسلم نے فرمایا:

کیا میں تمہیں دنیا اور آخرت کے بہترین اخلاق سے آگاہ کروں؟ تو وہ یہ ہے کہ جس نے تم سے قطع تعلق کیا تم اس سے دوستی کرو، جس نے تمہیں محروم کیا تم اسے عطا کرو اور جس نے تم پر ظلم کیا تم اسے معاف کرو۔

تحف العقول، ص 45

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .