حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «تحف العقول» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ:
لا يَسلَمُ أحَدٌ مِن الذُّنوبِ حتّى يَخزُنَ لِسانَهُ
پيغمبر اکرم صلى الله عليه و آله وسلم نے فرمایا:
کوئی بھی شخص جب تک زبان پر کنٹرول نہ کرے، گناہوں سے نہیں بچ سکتا۔
تحف العقول : ۲۹۸
آپ کا تبصرہ