حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "حیاة الامام موسی بن جعفر" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الکاظم عليه السلام:
المؤمن اعز من الجبل ، الجبل يستفل بالمعاول والمؤمن لا يستفل دينه بشئ
امام موسی کاظم عليه السلام نے فرمایا:
مؤمن پہاڑ سے بھی زیادہ سخت ہے۔ پہاڑ کدال کے ذریعے کھودا جا سکتا ہے لیکن مؤمن کے دین سے کوئی چیز کم نہیں کی جا سکتی ہے۔
حیاة الامام موسی بن جعفر، ج ا ص275