پیر 28 اپریل 2025 - 03:00
حدیث روز | محبت اہل بیت (ع) کے ساتھ  خدا کی اطاعت

حوزہ/ امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں محبت اہل بیت ( ع) کے ساتھ خدا کی اطاعت کی اہمیت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "سفینة البحار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیه السلام:

مَنْ کَانَ مِنَّا وَ لَمْ یُطِعِ اللهَ فَلَیْسَ مِنَّا.

امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

جو اپنے آپ کو ہم میں سے جانے لیکن خدا کی اطاعت نہ کرے وہ ہم میں سے نہیں ہے۔

سفینة البحار 2/ ص 98

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha