محبت اہلبیت (ع)
-
حجت الاسلام صدیقی:
اربعین واک معرفۃ الولایۃ کی جھلک اور محبتِ اہل بیت (ع) کا بہترین مظہر ہے
حوزہ / حجت الاسلام صدیقی نے کہا: اربعین واک عقلانیت، مؤلفۂ قلوب اور دنیائے اسلام کے امور کی اصلاح کا باعث ہے اور یہ اس وقت وہ بنیادی محور ہے جو طاغوتوں اور فرعونوں کو خوف میں مبتلا کر رہا ہے۔
-
محبت اہل بیت(ع) کو اپنے کردارو عمل سے ظاہر کریں: امام جمعہ شہر دیّر
حوزہ/ ایران کے شہر دیر کے امام جمعہ نے کہا:محبت اہلبیت (ع) ایک عظیم سرمایہ ہے، لہذا ہمیں چاہئے کہ محبت اہل بیت علیہم السلام پر گامزن رہتے ہوئے ان کی اطاعت اور پیروی بھی کریں۔
-
لکھنؤ بارگاہ ام البنین میں عشرہ محرم الحرام ۱۴۴۴ھ کی چوتھی مجلس عزا سے خطاب؛
محبت اہلبیت انسان کو بے نیاز اور کامیاب بناتی ہے: مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ جو خدا اور اہلبیت کا عاشق ہو جاتا ہے وہ لوگوں سے بے نیاز اور دنیا کی محبت سے آزاد ہو جاتا ہے جیسے شہدائے کربلا بے نیاز اور آزاد تھے۔ امام حسین علیہ السلام کے بیعت اٹھا لینے کے باوجود انہوں نے قربانی پیش کر کے بشریت کو درس حریت دیا۔
-
صدر ادارہ تنظیم المکاتب:
عمل محبت اہلبیت (ع) کا تقاضہ ہے، آیت اللہ سید شمیم الحسن رضوی
حوزہ/ جب ہم نے اہلبیت علیہم السلام کو مان لیا تو اب انکی بات بھی ماننی ہو گی، احکام پر عمل کرنا ہو گا۔ اہلبیت علیہم السلام کی محبت عمل کا تقاضہ کرتی ہے۔
-
شہر بیرجند میں اہل سنت امام جمعہ:
اہل سنت محبت اہل بیت (ع) کو واجب سمجھتے ہیں
حوزہ / شہر بیرجند میں اہل سنت کے امام جمعہ نے کہا: عالم اسلام کے لئے امام حسین علیہ السلام کی شہادت بہت بڑی مصیبت تھی۔
-
محبت اہلبیت (ع) اور احترام صحابہ، ملت اسلامیہ کے درمیان مشترکہ عقیدہ، علامہ ظفر شاہ نقوی
حوزہ/ مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ قم نے کہا کہ جس طرح ہم اپنے مراجع عظام کے فتوے پر عمل کرتے ہوئے صحابہ کرام کے احترام اور توہیں کو جائز نہیں سمجھتے اس طرح تمام اہلسنت برادران بھی اھل بیت پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے کو برداشت نہیں کرتے ۔