۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام رضا علیه السلام نے ایک روایت میں دین اور دنیا کے متعلق قابل غور نکتہ بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام علی ابن موسی الرضا علیه السلام:

لَيسَ مِنّا مَن تَرَكَ دُنياهُ لِدِينِهِ و دِينَهُ لِدُنياهُ؛

امام رضا علیه السلام نے فرمایا:

وہ ہم میں سے نہیں ہے جو اپنی دنیا کو اپنے دین اور اپنے دین کو اپنی دنیا کی وجہ سے ترک کر دے۔

بحار الانوار: ج 78، ص 346

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • Irfan ahmad IN 07:38 - 2024/02/04
    0 0
    Kashmir