۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
News ID: 386553
13 دسمبر 2022 - 03:00
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں عمر بڑھانے کے طریقے اور راستے کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "دعوات الراوندى" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

يَعيشُ النّاسُ بِاِحْسانِهِمْ اَكْثَرَ مِمّا يَعيشونَ بِاَعْمارِهِمْ وَ يَموتون بِذُنوبِهِمْ اَكْثَرَ مِمّا يَموتونَ بِآجالِهِمْ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

لوگ اپنی عمر سے زیادہ اپنے نیک کاموں کے ساتھ زندہ رہتے ہیں اور اپنی طبعی موت مرنے سے زیادہ اپنے گناہوں کی وجہ سے مر جاتے ہیں (یعنی لوگ نیکی اور احسان کے سبب زیادہ عمر پاتے ہیں اور گناہوں کی وجہ سے جلدی مر جاتے ہیں)۔

دعوات الراوندى: ص ۲۹۱، ح ۳۳

تبصرہ ارسال

You are replying to: .