حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الكافى" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الباقر علیه السلام:
مَن قُسِمَ لَه الخُرقُ حُجِبَ عنه الإيمانُ
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
بداخلاقی اور تندخوئی جس کا مقدر ہو وہ ایمان سے محروم رہ جاتا ہے۔
الكافي: ۲ / ۳۲۱ / ۱