حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیه السلام:
ألا لا خَيرَ في قِراءةٍ ليسَ فيها تَدَبُّرٌ ، ألا لا خَيرَ في عِبادَةٍ ليسَ فيها تَفَقُّهٌ؛
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
جان لو کہ تدبّر کے بغیر قرآن کریم کی تلاوت اور فہم و فراست کے بغیر عبادت میں کوئی خیر و بھلائی نہیں ہے۔
بحارالأنوار: ج ۴، ص ۲۱۱، ح ۹۲