حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الأمالي للصدوق" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الرضا علیه السلام:
مَن لم يَقدِرْ على ما يُكَفِّرُ بهِ ذُنوبَهُ فَلْيُكثِرْ مِنَ الصَّلاةِ على محمّدٍ وآلِهِ فإنّها تَهدِمُ الذُّنوبَ هَدماً
حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:
جو شخص ایسا کام نہیں کر سکتا کہ جس کی وجہ سے اس کے گناہ جھڑ جائیں تو اسے محمد و آل محمد (ص) پر بہت زیادہ درود بھیجنا چاہئے کیونکہ درود (صلوات) گناہوں کو ختم کر دیتا ہے۔
الأمالي للصدوق: ۱۳۱/۱۲۳